اداکار فیروز خان کے گھر بیٹی کی پیدائش

فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے
شائع 14 فروری 2022 01:17pm

پاکستانی اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کی خبر سنائی۔

اے مشتِ خاک میں لیڈ رول ادا کرنے والے اداکارفیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔

فیروز خان کے پہلے بیٹےسلطان کی پیدائش مئی 2019 میں ہوئی تھی جس کی خبر انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی تھی۔

Read Comments