کراچی سے پشاور جانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
کراچی سے پشاور جانے والا نجی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔
دوران پرواز طیارہ اچانک خراب موسم کی زد میں آگیا، کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا، طیارے کو گراؤنڈ کرتے ہوئے بلندی پرلے گیا اور پھر باحفاظت پشاور ایئرپورٹ پر اتارلیا۔
Read Comments