Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حیدرآباد:پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہمارا قافلہ ملک کے کونے کونے میں جائے گا۔یہ قافلہ اب رکنے والا نہیں ہے۔حیدرآباد پہنچنے پر مصطفیٰ کمال کا ان کے پارٹی کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ٹندو الہ یار پہنچنے پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمارا قافلہ ملک کے کونے کونے میں جائیگا،نفرتوں اور لاشوں کی سیاست دفن کرنے نکلے ہیں،یہ قافلہ اب رکنے والا نہیں ہے۔ میرپورخاص پہنچنے سے قبل ایم کیوایم کارکنوں کی جانب سے مصطفی کمال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
حیدرآباد:پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہمارا قافلہ ملک کے کونے کونے میں جائے گا۔یہ قافلہ اب رکنے والا نہیں ہے۔
حیدرآباد پہنچنے پر مصطفیٰ کمال کا ان کے پارٹی کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ٹندو الہ یار پہنچنے پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمارا قافلہ ملک کے کونے کونے میں جائیگا،نفرتوں اور لاشوں کی سیاست دفن کرنے نکلے ہیں،یہ قافلہ اب رکنے والا نہیں ہے۔
میرپورخاص پہنچنے سے قبل ایم کیوایم کارکنوں کی جانب سے مصطفی کمال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔