شائع 30 اگست 2022 01:27pm

آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں نئے چہروں کی شمولیت

آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں اس سال کئی نئے چہرے حصہ لے رہے ہیں جن میں سے ایک رباب گل زیب بھی ہیں، ماسٹرڈگری ہولڈررباب ممبرضلع کونسل منتخب ہوکراپنے گاؤں کی محرومیوں کا ازالہ کرنا چاہتی ہیں

Read Comments