Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
واشنگٹن:سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری، کہتے ہیں "را"کاافسرغیرقانونی طورپرایران سے پاکستان میں داخل ہوا،اہم طاقتوں کو "را" کے ایجنٹ کی گرفتاری سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔پاکستانی سیکریٹری خارجہ جوہری سلامتی کانفرس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا تھاکہ پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ ہے اور دنیا بھی محفوظ سمجھتی پاکستان اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوناچاہتا۔ ہمارا بنیادی مقصد جنگ کو روکنا ہے۔جنوبی ایشیا میں ہمارا ایٹمی پروگرام خطے میں استحکام کا باعث ہے۔ پاکستان کو اپنے دفاع کاحق حاصل ہے اوردفاع کوناقابل تسخیربنائیں گے ۔ سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ "را"کاافسرغیرقانونی طورپرایران سے پاکستان میں داخل ہوا۔اہم طاقتوں کو "را" کے ایجنٹ کی گرفتاری سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔
واشنگٹن:سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری، کہتے ہیں "را"کاافسرغیرقانونی طورپرایران سے پاکستان میں داخل ہوا،اہم طاقتوں کو "را" کے ایجنٹ کی گرفتاری سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔
سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔پاکستانی سیکریٹری خارجہ جوہری سلامتی کانفرس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا تھاکہ پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ ہے اور دنیا بھی محفوظ سمجھتی پاکستان اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوناچاہتا۔ ہمارا بنیادی مقصد جنگ کو روکنا ہے۔جنوبی ایشیا میں ہمارا ایٹمی پروگرام خطے میں استحکام کا باعث ہے۔ پاکستان کو اپنے دفاع کاحق حاصل ہے اوردفاع کوناقابل تسخیربنائیں گے ۔
سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ "را"کاافسرغیرقانونی طورپرایران سے پاکستان میں داخل ہوا۔اہم طاقتوں کو "را" کے ایجنٹ کی گرفتاری سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔