ڈیرہ بگٹی: قبائلی رہنما میر عطاء اللہ کلپر کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد زخمی

نامعلوم افراد نے گاڑی کو آگ بھی لگا دی۔۔۔
شائع 10 اکتوبر 2022 08:43pm

ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینال ایریا میں قبائلی رہنما میر عطاء اللہ کلپر کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

فائرنگ سے عطا اللہ کلپر سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سوئی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments