عمران خان کی شوکت خانم اسپتال سے روانگی مؤخر

پی ٹی آئی کا مشاروتی اجلاس شوکت خانم اسپتال میں بلا لیا گیا
شائع 06 نومبر 2022 01:41pm

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شوکت خانم اسپتال سے روانگی کچھ دیر کے لئے مؤخر کردی گئی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مشاروتی اجلاس شوکت خانم اسپتال میں بلا لیا گیا ہے۔پارٹی اجلاس کے لئے رہنماؤں کی فہرست گیٹ پر پہنچا دی گئی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو ڈسچارج کردیا ہے۔

Read Comments