ممکنہ گرفتاری، علی امین گنڈاپور نے 7 مقدمات میں ٹرانزٹ بیل حاصل کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان سرکٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
شائع 11 نومبر 2022 06:12pm

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے سفری ضمانت حاصل کرلی۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان سرکٹ بینچ سے سات مقدمات میں دو دسمبر تک ٹرانزٹ بیل حاصل کرلی ہے۔

علی امین گنڈاپور نے 7 مقدمات میں 2 دسمبرتک ضمانت حاصل کی ہے۔

Read Comments