Aaj Logo

شائع 27 نومبر 2022 02:16pm

سمندری: دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

سمندری کے تھانہ سٹی کے علاقے میں دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

بچی کل شام سودا سلف لینے قریبی دکان پر گئی تھی۔

بچی کی لاش ہمسایوں کی چھت سے ملی۔

Read Comments