کراچی، جمالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

ڈاکو کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی۔
شائع 27 نومبر 2022 02:44pm

کراچی کے علاقے جمالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ساتھی نقیب کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

Read Comments