پشاور پولیس کا ملزم پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
شائع 29 نومبر 2022 09:22am

پشاور میں فائرنگ کرنے والے ملزم جواد کو پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔

تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جس کے بعد پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا، اختیارات کے غلط استعمال پر دونوں اہلکاروں کے خلاف محکمہ انکوئری شروع کر دی گئی۔

Read Comments