جہلم: ڈی ایچ کیو اسپتال میں نوجوان جاں بحق، والدین کا ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام

19 سالہ بیٹے کے ناک کا معمولی آپریشن تھا، والدین
شائع 02 دسمبر 2022 09:25am

ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

اس حوالے سے والدین 19 سالہ بیٹے کے ناک کا معمولی آپریشن تھا، آپریشن تھیٹر میں ٹھیک گیا واپس مردہ بھیجا گیا۔

والدین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور عملے کی غفلت سے بیٹا جاں بحق ہوا۔

والدین کی درخواست پر ایم ایس نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی۔

Read Comments