گورڈن کالج کی نجکاری کیخلاف اساتذہ اور طلبا کا احتجاج، مری روڈ بلاک

کالج کی نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دینگے، مظاہرین
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 01:48pm

راولپنڈی کے گورڈن کالج کی نجکاری کیخلاف اساتذہ اور طلبا نے احتجاج کر کے مری روڈ بلاک کردیا۔

احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ گورڈن کالج کی نجکاری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ کالج کی نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دینگے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت تعلیمی ادارے کی نجکاری کر کے ظلم کر رہی ہے۔

Read Comments