کراچی میں پاکستان انگلینڈ میچ، کون سی سڑکیں بند ہوں گی اور کون سی کھلی رہیں گی؟

تفصیلات بتا رہے ہیں آج نیوز کے نمائندے شاہمیر خان
شائع 15 دسمبر 2022 05:54pm

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے، جس کی تفصیلات بتا رہے ہیں آج نیوز کے نمائندے شاہمیر خان۔

Read Comments