کراچی، سمندر میں کشتی الٹنے کے باعث 3 ماہی گیرلاپتہ

ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
شائع 28 جنوری 2023 09:37am

کراچی کے علاقہ کورنگی ابراہیم حیدری میں گزشتہ رات سمندرمیں کشتی الٹ گئی۔

کشتی الٹنے سے تین ماہی گیرلاپتہ ہوگئے جن کی تلاش کے لئے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Read Comments