Aaj Logo

اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:42pm

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا امداد اللہ بوسل چیف سیکرٹری خیبرپختونخوامقررکردیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شہزاد خان بنگش کی برطرفی کو نوٹیفکیشن جاری کردیا اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

Read Comments