شمالی وزیرستان میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

لاشیں میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل
شائع 09 فروری 2023 02:23pm

شمالی وزیرستان میرانشاہ کے علاقے ٹول خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعہ زمینی تنازعہ بتایا جارہا ہے۔

Read Comments