کراچی: گھر میں سیلنڈر دھماکا، ایک خاتون اور 2 بچے زخمی
دھماکے میں 2 بچے زخمی بھی ہوئے
کراچی کے علاقے ایف پی ایریا گلبرگ بلاک 10 میں گھر میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔
Read Comments
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی کے علاقے ایف پی ایریا گلبرگ بلاک 10 میں گھر میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔