کراچی: تجاوزات کیخلاف کارروائی پر قبضہ مافیا کا عملے پر حملہ

بضہ مافیا کی کے پتھراؤ سے نجی ٹی وی چینل کا کیمرا مین زخمی
شائع 22 فروری 2023 04:52pm

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے پر قابضین نے آپریشن کرنے والے عملے پر حملہ کردیا۔

قبضہ مافیا کی جانب سے عملے پر پتھراؤ کیا گیا جب کہ انکروچمنٹ حکام کے ساتھ آئے سکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ بھی کردی۔

منتشر قبضہ مافیا کی کے پتھراؤ سے نجی ٹی وی چینل کا کیمرا مین زخمی ہوا، شدید ہنگامہ آرائی کے بعد آپریشن کے لئے آیا عملہ واپس چلا گیا۔

Read Comments