ماڑی پور میں کپڑے کے گوام میں آگ لگ گئی

فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں
شائع 02 مارچ 2023 11:10am

ماڑی پور نیو ٹرک اڈا گیٹ نمبر چار کے قریب کپڑے کے گوام میں آگ لگ گئی ہے۔

فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Read Comments