کراچی، ڈیفنس فیز6 کے مکان میں آگ لگ گئی

فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
شائع 03 مارچ 2023 12:22pm

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے مکان میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں.

واقعے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

Read Comments