Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:بھا رتی جاسوس کی گرفتاری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایرانی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھا رتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق میڈیا نے ایسی باتیں پھیلائی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کے درمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ایرانی سفارتخانے کے مطابق جو لوگ ایران اور پاکستان کے درمیان فروغ پاتے تعلقات سے خوش نہیں وہ ایرانی صدر حسن روحانی کے حالیہ دورہ پاکستان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اور ایران پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ نازیبا اور توہین آمیز باتوں کے پھیلانے سے دونوں ممالک کے ایک دوسرے سے متعلق مثبت اور مخلصانہ نقطہ نظر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
اسلام آباد:بھا رتی جاسوس کی گرفتاری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایرانی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھا رتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق میڈیا نے ایسی باتیں پھیلائی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کے درمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ایرانی سفارتخانے کے مطابق جو لوگ ایران اور پاکستان کے درمیان فروغ پاتے تعلقات سے خوش نہیں وہ ایرانی صدر حسن روحانی کے حالیہ دورہ پاکستان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اور ایران پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ نازیبا اور توہین آمیز باتوں کے پھیلانے سے دونوں ممالک کے ایک دوسرے سے متعلق مثبت اور مخلصانہ نقطہ نظر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔