بہاولپور: چڑیا گھر انتظامیہ شیرنی کے 4 بچوں کو عوام کے سامنے لے آئی

چاروں بچے مادہ ہیں
شائع 24 اپريل 2023 01:38pm

بہاولپور کے چڑیا گھر میں رانی شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دیا جس کے بعد انتظامی عید پر شیرنی کے بچوں کوعوام کے سامنے لی آئی۔

شیرنی نے بچوں کو چند ہفتے پہلے جنم دیا تھا اور چاروں بچے مادہ ہیں۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق شیرنی کے بچوں کے نام ببلی، مکسی، روزی اور جینی رکھے گئے ہیں۔

Read Comments