لاہور، آگ لگنے کے باعث 3 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں

ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
شائع 15 مئ 2023 03:58pm

لاہور کےعلاقے ہال روڈ میں آگ لگنے کے باعث 3 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ریسکیو کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔

آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، آگ کی وجہ سے موبائل اور بیٹری کی دکانیں جل کرراکھ ہوگئیں۔

Read Comments