کراچی چڑیا گھر میں ہرنی کے ہاں 3 ننھے مہمانوں کی آمد

ہرنی کے یہاں 4 دن پہلے بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، چڑیا گھرانتظامیہ
شائع 01 جون 2023 05:12pm

کراچی چڑیا گھر میں برسوں بعد ہرن کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ہرنی کے بچے ماں کے ساتھ ہیں مکمل غذا لے رہے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق چار دن پہلے پیدا ہونے والے ہرن کے بچے مکمل صحتیاب اور غذا لے رہے ہیں۔

چڑیا گھرانتظامیہ نے کہا کہ ہرنی کے بچے ماں کے ساتھ ہیں مکمل غذا لے رہے ہیں جبکہ چڑیا گھرحکام نے ہرنوں کی پیدائش کو منظرعام کردیا ہے۔

Read Comments