قلات: 2 گروپوں میں تصادم کے باعث 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
قلات کے علاقے منگچر کلی گوریزئی میں مُسلح تصادم سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
مسلح تصادم دو گروپوں کے درمیان ہوا جس نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے۔
Read Comments