اے ٹی سی نے عامر محمود کیانی کی ضمانت کنفرم کردی

اے ٹی سی کے جج جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا
شائع 12 جون 2023 10:24am

رہنما استحکام پاکستان پارٹی عامر محمود کیانی کی سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کردی گئی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس عامر محمود کیانی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اس موقع پر سابق وزیر صحت بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

اے ٹی سی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیس میں عامر محمود کیانی کی ضمانت کنفرم کردی۔

Read Comments