قربانی کے وقت اونٹ بھاگ نکلا، بپھرے جانور نے دو افراد کو زخمی بھی کردیا

کافی تگ و دو کے بعد بے قابو کو اونٹ کو پکڑ لیا گیا
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 08:52am

حافظ آباد میں اناڑی قصاب کے ہاتھوں قربانی کے وقت اونٹ بھاگ نکلا گیا۔

عید کے دوسرے روز اناڑی قصابوں نے اونٹ کو قربان کرنا شروع کیا تو اونٹ رسیاں تڑوا کر بھاگ نکلا جس نے بھاگتے ہوئے دو افراد کو زخمی بھی کر دیا۔

کافی تگ و دو کے بعد مالک اور دیگر افراد کی جانب سے بے قابو کو اونٹ کو پکڑ لیا گیا۔

Read Comments