پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

تھانہ گولڑہ میں دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پرمقدمہ درج ہے
شائع 08 جولائ 2023 11:55pm

اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیرنے جاری کیے ہیں۔

تھانہ گولڑہ میں زلفی بخاری کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات پرمقدمہ درج ہے۔

Read Comments