Aaj Logo

شائع 04 اگست 2023 02:47pm

سابق صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےدبئی سے کراچی پہنچ گئے۔

عاصم حسین، ملک جلال فاروق، عامر رضا اور نہال چاند بھی سابق صدر کے ہمراہ کراچی پہنچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران وفاقی و صوبائی نگران حکومتیں تشکیل سے متعلق ن لیگی قیادت سے مشاورت کی۔

Read Comments