Aaj Logo

اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm

عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے علیمہ اور عظمیٰ کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

اے ٹی سی نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہدرج

عمران خان کی بہنوں کی عوام سے باہر نکلنے کیاپیل

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیںمنظور

جناح ہاوس حملہ کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دینے کیکارروائی منسوخ

واضح رہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان پر تھانہ سرور روڈ، نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن میں 2 مقدمات درج ہیں۔

Read Comments