Aaj Logo

شائع 11 اگست 2023 02:01pm

جامعہ کراچی میں جھگڑے پر طلبہ تنظیموں کا دھرنا

جامعہ کراچی میں دو روز قبل طلبہ تنظیموں کے کارکنان کے درمیان ہونے والا جھگڑا طول پکڑ گیا ہے۔

دو روز بعد طلبہ تنظیم کے کارکنان کی جانب سلو رجوبلی گیٹ پر دھرنا دے دیا۔

طلباء نے مخالف تنظیم کے کارکنان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد طلباء کوجامعہ سے برخاست کیا جائے۔ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا لیکن کسی کوگرفتارنہیں کیا۔

Read Comments