Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں، جمہوری حکومت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے آزاد میڈیا کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اے پی این ایس کے نومنتخب صدر سرمدعلی اوردیگرعہدیداروں کومبارکباد دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ امید ہے نومنتخب باڈی میڈیاانڈسٹری کی ترقی میں کرداراداکرتی رہے گی،آزاد میڈیا کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، جمہوری حکومت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں، جمہوری حکومت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے آزاد میڈیا کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اے پی این ایس کے نومنتخب صدر سرمدعلی اوردیگرعہدیداروں کومبارکباد دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ امید ہے نومنتخب باڈی میڈیاانڈسٹری کی ترقی میں کرداراداکرتی رہے گی،آزاد میڈیا کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، جمہوری حکومت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے۔