وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

وزیراعظم گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
شائع 21 اگست 2023 04:00pm

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے۔

نگراں وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے اور گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ نگراں وزیراعظم کا حلف لینے کے بعد کراچی کا پہلا دورہ ہوگا۔

Read Comments