چینی کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے

ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 8000 روپے کا ہوگیا
شائع 29 اگست 2023 02:52pm

لاہور: چینی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اس کی برآمد کو رک گئی۔

چینی کی ایکس مل قیمت میں مزید 3 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 8000 روپے کا ہوگیا ہے۔

پرچون میں فی کلو چینی مزید مہنگی ہو کر 165 سے 170 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں مزیداضافہ

کراچی میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہہوگیا

اس ضمن میں چینی ملز مالکان کا کہنا ہے کہ چینی کی اسمگلنگ ہونے سے قیمت میں اصافہ ہو رہا ہے۔

Read Comments