لاہور میں موٹرسائیکل ملزمان 72 سالہ شہری کو قتل کرکے فرار

مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں، پولیس
شائع 31 اگست 2023 12:54pm

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے 72 سالہ شہری کو سر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بزرگ شہری کو قتل کیا، مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

500 روپے قرض واپس نہ کرنے پر پڑوسی کے ہاتھوں بزرگ شہریقتل

15سالہ لڑکی کی خود کشی کا ڈراپ سین، سوتیلابھائی قاتلنکلا

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جب کہ مقتول بزرگ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read Comments