جڑانوالہ میں فائرنگ، پادری زخمی

زخمی پادری کی شناخت وکی پاسٹر کے نام سے ہوئی
شائع 04 ستمبر 2023 12:19pm

جڑانوالہ میں تھانہ صدر کی حدود میں فائرنگ سے ایک پادری زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود ستیانہ روڈ جھال خانو آنہ کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں پادری زخمی ہوا، زخمی فرد کو بی امداد فراہم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے پادری کی شناخت وکی پاسٹر کے نام سے ہوئی ہے۔

Read Comments