چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر تعطیل کا اعلان

سات ستمبر کو صوبے میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔
شائع 06 ستمبر 2023 04:34pm

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور حکومت سندھ نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر سات ستمبر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

سات ستمبر کو صوبے میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔

کل کی تعطیل کے اعلان کے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔

Read Comments