لاہور: ڈمپر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 07 ستمبر 2023 10:24am

لاہور میں رائیونڈ روڈ پر ڈمپر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

حادثے میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Read Comments