بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود چوری میں ملوث نکلی

پول سے تھانے کو کنڈے لگا کربجلی کی فراہمی جاری ہے
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:11pm

بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود بجلی چوری کرتے پکڑی گئی ہے۔

جہانیاں کے تھانے میں خدمت کاونٹر، لائسنس برانچ میں لگے معتدد اے سی اور پنکھے سب چوری کی بجلی پر چلتے ہیں۔

آج نیوز نے بجلی کے کھمبے سے پولیس کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی کی فراہمی کی ویڈیو حاصل کرلی ہے۔

Read Comments