بہاولپور: ٹینکر اُلٹنے کے بعد الکوحل کا اخراج

ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر الکوحل موجود تھا، حکام
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 10:02pm

بہاولپور کے علاقے احمد پورشرقیہ میں الکوحل سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا۔

حکام کے مطابق ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر الکوحل موجود تھا۔

الٹنے کے بعد ٹینکر سے الکوحل کا اخراج شروع ہوگیا جس کی وجہ سے روڈ کو بند کردیا گیا۔

ٹینکر الٹنے کے بعد قریبی آبادی کے لوگ بھی جمع ہوگئے۔

Read Comments