Aaj Logo

اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 01:15pm

سابق وزیر اعظم شہباز شریف ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔

سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا اور آج وطن واپس پہنچے ہیں۔

شہباز شریف نے لندن میں متعدد پارٹی میٹنگز میں حصہ لیا۔

Read Comments