لاہور، سسرالیوں کے تشدد کا شکار خاتون دم توڑگئی

4 روزقبل سسرالیوں نے خاتون کوآگ لگادی تھی
شائع 23 ستمبر 2023 12:59pm

لاہور کےعلاقے اچھرہ کے قریب سسرالیوں کے تشدد کا شکار ہونے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔

خاتون کی شناخت 23سالہ فائزہ کے نام سے ہوئی جن کو چار روزقبل سسرالیوں نے کوآگ لگادی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائزہ کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئی۔

پولیس نے کہا کہ شواہد اکٹھے کر کے کارروائی کاشروع کردی گئی ہے۔

Read Comments