کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد

ملزم اور اس کے ساتھی ہنڈی حوالہ کے جرم میں ملوث تھے
شائع 30 ستمبر 2023 08:34am

کراچی کے مشرق سینٹر کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔

ملزم اور اس کے ساتھی ہنڈی حوالہ کے جرم میں ملوث تھے۔

Read Comments