Aaj Logo

شائع 10 اکتوبر 2023 04:51pm

ناکامی کے تاثر کا خدشہ، ن لیگ نے لاہور میں ہونے والے جلسے منسوخ کردیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے لاہور میں ہونے والےجلسے منسوخ کردیے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ نے 11 اکتوبر کو ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا ہے۔

لیگی قیادت نے تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اندر اندر ایک فیصلہ کرتی ہے، باہر آکر سیاست کرتے ہیں، فضلالرحمان

مسلم لیگ ن کا الیکشن کی تاخیر پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کا ساتھنہ دینے کا فیصلہ

9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیےگئے، صداقت علی عباسی

ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبر کے جلسے کے بعد ناکامی کے برے تاثر سے بچنے کیلئے دیگر جلسے منسوخ کئے گئے۔

Read Comments