Aaj Logo

شائع 19 اکتوبر 2023 11:53am

فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزمان کواے ٹی سی خیرپور پہنچا دیا گیا

رانی پور کی حویلی میں تشدد کے باعث جاں بحق بچی فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزمان کوعدالت پہنچا دیا گیا ہے۔

ملزمان پیر اسد شاہ، فیاض شاہ، حنا شاہ اور امتیاز میراثی کو سی ٹی ڈی پولیس سکھر کی جانب سے اے ٹی سی خیرپور لایا گیا، جبکہ فاطمہ فرڑو کی والدہ اور والد کوبھی عدالت لایا گیا۔

Read Comments