Aaj Logo

شائع 28 اکتوبر 2023 10:57am

کراچی: پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے کیماڑی میں موچکو پولیس کا موٹرسائیکل سوارمسلح ملزمان سے مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک زخمی ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس مقابلہ کاٹھیاواڑ قبرستان سپارکو روڈ پر پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت صادق اور گوہر کے ناموں سے ہوئی، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

Read Comments