کوٹلی کے شہریوں کا بجلی کے بلوں پر ناجائز ٹیکسزکیخلاف انوکھا احتجاج

شہری پوسٹ آفس پہنچ گئے
شائع 02 نومبر 2023 01:55pm

کوٹلی میں شہریوں نے اضافی بجلی کے بلوں کے خلاف انوکھا احتجاض کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کے بجلی کے بذریعہ پوسٹ آفس وزیر اعظم کو بھجیج دیے۔

شہریوں نے کروڑوں مالیت کے بجلی کے بذریعہ پوسٹ آفس وزیر اعظم آزاد کشمیر انوارالحق کو بھجوا دیے۔

اضافی بجلی کے بل آنے پر شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک نا جائز ٹیکسزختم نہیں کیے جاتے، بل جمع نہیں ہوں گے۔

Read Comments