عارف والا، مدرسہ کے قاری کا بچے پر بد ترین تشدد، جسم پر نیل پڑ گئے

متاثرہ بچے کے والد کی کارروائی کے لیےتھانہ صدر کو درخواست
شائع 04 دسمبر 2023 12:58pm

پنجاب کی ایک تحصیل عارف والا میں مدرسہ کے قاری نے بچے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

قاری نے 6 سالہ محی الدین کو ڈنڈوں سے تشدد کیا، جس کے نتیجے میں اس کے چہرے، جسم کے دیگر حصوں پر نیل پڑ گئے۔

واقعے کے بعد متاثرہ بچے کے والد کی کارروائی کے لیے تھانہ صدر کو درخواست دے دی ہے۔

Read Comments