بہنوئی نے نوجوان کو قتل کردیا، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی

والدین نے لاش نہرمیں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا
شائع 07 دسمبر 2023 09:31am

جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔

والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔

پولیس کے مطابق بہنوئی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ارمان کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی ماں، والد، بہنوئی اور بہن نےلاش نہرمیں پھینکی دی تھی۔

Read Comments